
پاکپتن کی رہائیشی لڑکی کیساتھ اسلام آباد میں (زی اد تی) مقدمہ درج ،2ملزمان گرفتار،ذرائع
اسلام آباد،سینٹارس مال میں لڑکی سے (زی ادتی) کا معاملہ ،تھانہ مارگلہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا، مقدمے میں فیصل جلال اور سید حفیظ اللہ کو نامزد کیا گیا ،ملزمان نے نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور( زی ادتی اور تش دد) کا نشانہ بنایا۔