مظفرگڑھ :ڈسٹرکٹ جیل کی رہائشی کالونی کےمعاملات کنٹرول سے باہر جیل میں تعینات لیڈی وارڈر نے اپنے شوہر اور پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی کے لئے وزیراعلی پنجاب،آئی جی جیل خانہ جات کو تحریری درخواست ارسال کردی خاتون اہلکار کی جانب سےدرخواست میں جیل کی کالونی میں مسلح افراد کی جانب سے اسے قتل کرنے کی کوشس کے سنگین الزامات بھی شامل اصل حقائق کی جانچ پڑتال جاری ذرائع
