مظفرگڑھ ۔۔ تحصیل جتوئی میں کرپشن کی انتہا

تحصیل جتوئی کی رجسٹریشن برانچ میں مظہر یزدانی سب رجسٹرار کی من مانیاں۔
لاکھوں روپے صرف چند رجسٹریوں کی مد میں سرکاری خزانے کو
بذریعہ پرائیویٹ افرادنقصان پہنچایا گیا۔
صرف رجسٹری پاس کر کے مزید پیسوں کے تقاضے کی لیے رجسٹریوں کے انتقال جان بوجھ کر بقایا رکھ لیے۔موصوف کو اسسٹنٹ کمشنر جتوئی صاحب نے بھی کہا لیکن ٹس سے مس نہ ہوا۔ابھی بھی انتقال پاس کرنے سے انکاری ہے۔
۔ایف بی أر کی مد میں بھی سرکاری خزانے کو بھی نقصان
وزیر اعلی پنجاب ،نیب،انٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ سے گزارش ہے کہ ان کےخلاف فی الفور کاروائی کی جائے تاکہ سرکاری خزانے کو نقصان مزید نہ پہنچ سکے۔انشاءاللہ ثبوت جلد مہیا کیے جائیں گے۔

جتوئی میں کرپشن کی انتہا۔۔۔

Leave a Reply