یہ واقعہ اوکاڑہ کی تھانہ طیب سعید میں پیش آیا ہے جہاں سمسون مسیح اپنی رکشے میں اونچی اواز میں سیکسی گانا
(مینوں ستی نوں جگا کہ آپ سون لگا این )چلا کر سفر کر رہا تھا اور پولیس کے روکنے پر وہ اس کا کوئی خاص جواز پیش نہ دے کرسکا اس لیے پولیس نے رکشہ سمیت مالک کو بھی بند کر دیا ہے ۔
