پولیس تشدد سے 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔۔  شہریوں کا پولیس کے خلاف احتجاج

کراچی آئے 14 سالہ معصوم عرفان بلوچ کے ساتھ سندھ پولیس کی درندگی اور دردناک قتل کے خلاف سرائیکی قوم پرست رہنماؤں کی جانب سے سہراب گوٹ روڈ ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا اور ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ کیا گیا جس کے بعد ایس ایچ او گلبرگ ڈی ایس پی گلبرگ اور ایس پی گلبرگ کی جانب سے ایف آئی آر کیلئے 10 گھنٹے کی مہلت طلب کی گئی افسران کی یقین دہانی پر دھرنا مؤخر کردیاگیا کل بروز ہفتہ صبح 10 بجے تک ایف آئی آر نا کاٹی گئی تو ایک بار پھر اس سے بھی بڑا دھرنا دیا جائے گا

Leave a Reply