واہنڈو پنڈ ضلع گوجرانوالہ میں اس بد بخت نے پانچ سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے اپنے گھر میں دفن کر دیا تھا۔ اس کے جرم سے اس کی ماں بھی آگاہ تھی لیکن ماں بیٹا سارا دن بچی کے والدین کے ساتھ بچی کو ڈھونڈنے کا ڈرامہ کرتے رہے۔
بالآخر لوگوں کو اس پر شک گزرا اور پکڑا گیا۔ CCD نے فوری انصاف کیا۔ گاؤں والوں نے کسی قبرستان میں دفن نہیں کرنے دیا تو قبرستان کے ساتھ کچرا پھینکنے والی جگہ پر کرین سے گڑھا کھود کر مٹی ڈال دی گئی اور ہمیشہ کے لیے نشان عبرت بنا دیا گیا
