35 ڈی ایس پی صاحبان کی جونیئر کمانڈ کورس پر روانگی

پنجاب بھر کے 35 ڈی ایس پی جونیئر کمانڈ کورس کے لیے نامزد کورس تین نومبر سے پولیس کالج سہالہ میں شروع ہوگا جو کے چار ماہ تک جاری رہے گا جس میں پاکستان ریلوے کے دو ڈی ایس پی بھی شامل ہیں

Leave a Reply