عدیل اکبر کا قتل یا خودکشی۔۔۔  آئی جی اسلام اباد کی ہنگامی پریس کانفرنس

ائی جی اسلام آباد اور وزیر داخلہ نے اج ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی عدیل اکبر کے ناگہانی وفات کے متعلق کوئی بھی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہوگا پولیس کے سینیئر افسران پر مشتمل ایک تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو معاملے کو انتہائی باریک بینی سے دیکھ رہی ہے جلد ہی عوام کو اصل حقائق سے آگاہ کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایس پی عدیل اکبر اپنی گاڑی میں اپنے گن مینوں اور ڈرائیور کے ہمراہ سوار ہو کر  دفتر کی جانب جا رہے تھے کہ اچانک ایک کال آنے کے بعد انہوں نے ساتھی پولیس ملازم سے پسٹل مانگ مانگ کر  خود کشی کر لی ظاہر یہ ایک سیدھا سامنا خودکشی کا کیس ہے لیکن پولیس اس کو انتہائی گہرائی میں تحقیقات کر رہی ہے۔۔جلد ہی تحقیقات عوام کے سامنے آئیں گی کیونکہ یہ ایک ہائی پروفائل کیس ہے۔۔۔

Leave a Reply