اپنے بچے کی تلاش میں انے والی خاتون سے SHO کی زیادتی

میرپور خاص ( کرائم رپورٹر ) بچے کی تلاش میں آنے والی خاتون عالیہ کو ایس ایچ او مہران ٹاؤن خادم حسین تالپور نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا خاتون کی شکایت پر ایس ایچ او مہران ٹاؤن کو معطل کردیا گیا

Leave a Reply