Latest News35 ڈی ایس پی صاحبان کی جونیئر کمانڈ کورس پر روانگی 23.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment پنجاب بھر کے 35 ڈی ایس پی جونیئر کمانڈ کورس کے لیے نامزد کورس تین نومبر سے پولیس کالج سہالہ میں شروع ہوگا جو کے چار ماہ تک جاری رہے گا جس میں پاکستان ریلوے کے دو ڈی ایس پی بھی شامل ہیں Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X