وزیر اعلی پنجاب صاحبہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر راجن پور کی سرپرستی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جامپور غلام شبیر احمد مستوئی اور سیکورٹی انچارج فہیم احمدانی کی منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران رحمت ٹاؤن جام پور میں عرصہ دراز سے منشیات کا دھندا کرنے والے فیاض نامی شخص سے 11 کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا