ویڈیو وائرل ہونے پر نو سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار

لاہور سوشل میڈیا پر وائرل 9 سالہ بچی کے ساتھ زیا/دتی کی ویڈیو کا معاملہ

وائرل ویڈیو میں زیا/دتی کا نشانہ بننے والی نو سالہ سحر فاطمہ کے مطابق اس کے سوتیلے باپ کا دوست زبردستی زیا/دتی کرتا تھا

متاثرہ بچی کے لواحقین نے تھانہ چھمالی چھاؤنی کی چوکی گلدشت ٹاؤن میں شکایت درج کرائی تو کرپٹ اے ایس آئی ظہیر نے چند ٹکوں کی خاطر ملزم کو چھوڑ دیا

متاثرہ بچی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تھانہ چھمالی چھاؤنی کے ایس ایچ او شیخ رومان نے فوری کارروائی کرتے ہوۓ ملزم افضل کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کیا

ایس ایچ او تھانہ چھمالی چھاؤنی کا کہنا ہے بچیوں کے ساتھ ناز/یبا حرکات کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جاۓ گا

ملزم افضل کو پکڑ کر چھوڑنے والے اے ایس آئی ظہیر کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جاۓ گی

Leave a Reply