

یمن کے حوثی باغیوں نے معروف ماڈل انتصار الحمدانی کو قریب پانچ سال بعد رہا کر دیا ہے۔ تیئیس سالہ الحمدانی کو فروری 2021ء میں صنعاء میں اس وقت گرفتار کر لیا گیا تھا، جب وہ ایک فوٹو شوٹ کے لیے جا رہی تھیں۔
الحمدانی ایک یمنی والد اور ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی والدہ کی اولاد ہیں اور انہوں نے اپنی گرفتاری سے پہلے اپنی درجنوں ایسی تصاویر آن لائن پوسٹ کی تھیں، جن میں وہ روایتی یمنی لباس، جینز، لیدر جیکٹ یا دیگر ملبوسات پہنے ہوئے ہوتی تھیں اور یہ تصویریں انہوں نے سر پر اسکارف پہنے ہوئے اور اسکارف کے بغیر بھی بنوائی تھیں
مکمل اسٹوری کے ليے کمينٹس ميں ديے لنک پر کلک کيجيے۔