پسرور ڈھوڈہ روڈ
پر خطرناک حادثہ ، تین خواتین موقع پر دم توڑ گئیں۔
پسرور ڈھوڈہ روڈ پر تلونڈی عنائیت خاں کے سامنے لڑکی موٹر سائکل ڈرائیو کرتے یوئے سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ موٹر سائکل پر سوار ڈرائیور لڑکی سمیت دو اور خواتین موقع پر دم توڑ گئیں۔
