اعلیٰ سرکاری پولیس افسر نے اپنے آپ کو گولی مار دی •••••

‏افسوسناک خبر ، اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل عدیل اکبر نے خود کو گولی مار دی، ایس پی انڈسٹریل سیرینا ناکے کے پاس ڈیوٹی کررہے تھے، سٹاف سے پسٹل لے کر خود کو گولی ماری، اسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave a Reply