Latest Newsاعلیٰ سرکاری پولیس افسر نے اپنے آپ کو گولی مار دی ••••• 23.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment افسوسناک خبر ، اسلام آباد پولیس کے ایس پی انڈسٹریل عدیل اکبر نے خود کو گولی مار دی، ایس پی انڈسٹریل سیرینا ناکے کے پاس ڈیوٹی کررہے تھے، سٹاف سے پسٹل لے کر خود کو گولی ماری، اسپتال منتقل کر دیا گیا Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X