تھانہ سٹی کے علاقہ گوالمنڈی میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے اتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی اسامہ ان ایکشن
سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی کہ ایس ایچ او اسامہ پولیس کی نفری کے ساتھ رات بھر کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے باقی مجرموں کو بھی گرفتار کر
تشدد میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 06 افراد کو تحویل میں لے لیا گیا،
تشدد کرنے والے دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری،
واقعہ پر پولیس کو کمپلینٹ درج نہیں کروائی گئی تھی،پولیس
ویڈیو سامنے آنے پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،
تشدد میں ملوث کوئی بھی شخص قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا،
کسی بھی شہری پر تشدد قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار
واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی او سید خالد ہمدانی
Rawalpindi #RawalpindiNews #Gawalmandi #TorturCase #crimereels #RawalpindiPolice Rawalpindi Police
