ایس پی عدیل اکبر کس قسم کے گھریلو یا خاندانی مسائل کا شکار نہیں تھے۔۔۔۔۔

اے ایس پی عدیل اکبر کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان کے گھریلو اور خاندانی حالات  بہت ھی اچھے تھے ۔۔ وہ اپنے خاندان یا گھریلو حالات کی وجہ سے کسی قسم کی ٹینشن کا شکار نہیں تھے۔۔۔
ان کی شادی ایک ارینج میرج تھی اور وہ اپنے گھر میں بہت خوش تھے ۔کوئی فیملی پرابلم نہی تھا
پاکستان میں ٹاپ کیا تھا مقابلے کے امتحان میں ۔ ابھی تین ماہ قبل ہی بلوچستان سے پرموٹ ہو کر اسلام آباد بطور ایس پی جوائن کیا تھا ۔مست زندگی چل رہی تھی بچے کی زندگی میں کوئی ایسا مسلہ نہیں ہے جو اس شدت کا فیصلہ لینے پہ مائل کرے ۔ویل ایجوکیٹڈ فیملی ہے والد بینک سے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ ریٹائر ہوئے ہیں ۔ایک بھائی اہم پوسٹ پہ ہیں ۔ایک عزیزہ سیشن جج ہیں ایک اے ڈی سی ہیں ۔گھر میں بھی کوئی مسلہ نہیں ہے ۔۔ابھی چار دن قبل ان کے والد کے ساتھ پروگرام بنا تھا کہ سیزن ختم ہو تو اسلام آباد چلیں گے مگر آج یہ میت  آ گئ ہے ۔بس زندگی کا یہ ہی اعتبار نہیں ہے
محکمہ درست بات نہی بتا رہا ۔چند دن لگیں گے بات کھلنےمیں ۔۔

Leave a Reply