Latest Newsرشوت خور پٹواری موقع پر گرفتار 23.10.2025 - by Nazeer Lashari - Leave a Comment لیہ:محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی پٹواری سمیت 2 افراد گرفتار۔ پٹواری شیخ محمد رمضان اور بلال گدارہ کو حوالات میں بند کر دیا گیامبینہ طور پر ملزمان نے محمد امین کو فرد بدر بنا کر نقصان پہنچایا تھا Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X