رشوت خور پٹواری موقع پر گرفتار

لیہ:محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی پٹواری سمیت 2 افراد گرفتار۔ پٹواری شیخ محمد رمضان اور بلال گدارہ کو حوالات میں بند کر دیا گیا
مبینہ طور پر ملزمان نے محمد امین کو فرد بدر بنا کر نقصان پہنچایا تھا

Leave a Reply