گرین بس کو پتھر مار کر بھاگنے والا ہے ملزم گرفتار۔۔۔۔

ڈیرہ غازی خان ۔۔۔۔۔
کچھ روز قبل گرین الیکٹرک بس سخی سرور روٹ کے بس کو پتھر مار کر لڑکے نے شیشہ توڑ دیا تھا۔ جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگیا ۔ ایس ایچ او سخی سرور رانا شبیر احمد نے نا معلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی تھی ۔ دو دن بعد آج ملزم امتیاز ولد خادم حسین قوم کھوسہ کو جدید طریقہ تفتیش سے گرفتار کرلیا ھے ۔
ویلڈن سخی سرور پولیس
ویلڈن رانا شبیر احمد
اس موقع پر رانا شبیر احمد کا کہنا تھا کہ گرین بسیں قومی اثاثہ ہیں جو غریب عوام کو مفت بہترین سفری سہولیات مہیا کررہی ہیں ۔ ان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دیا جائے گا۔

Leave a Reply