کچہ کے علاقے سے 6 ڈاکو گرفتار

راجن پور/ 6 ڈاکو گرفتار
کچہ میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن :آپریشن سکھانی گینگ کے ڈاکوؤں کی کمین گاہ میں کیاگیا ۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا ۔پولیس کی بھاری نفری نے ڈاکوؤں کو گھیرے میں لیا 6 ڈاکوؤں نے اسلحہ سمیت پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیے : گرفتار ڈاکووں میں پنجاب حکومت کی جانب سے 30لاکھ سر کی قیمت والا ڈاکو میرحاجی سکھانی بھی شامل ہے گرفتار ڈاکو پولیس کو قتل ،ڈکیتی اور اغوا کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ڈی پی او / ترجمان پولیس راجن پور

Leave a Reply