دختر لیہ کا بڑا اعزاز / زکریا سائنس اکیڈمی لیہ کے اونر پروفیسر گل محمد کی بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان و انٹرویو کلئیر کرلیا۔۔ روشان گل نے سی ایس ایس کلئیر کرکے تاریخ رقم کردی، پروفیسر گل محمد اور روشان گل کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

جرنلسٹ