پراپرٹی کے جعلی کاغذات بنانے پر آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج

لیہ:محکمہ انٹی کرپشن کی بڑی کاروائی جعلی اسٹام کے الزام میں ملوث 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔انٹی کرپشن کا اڈہ رفیق آباد پر چھاپہ مقدمے میں نامزد ملزم شہزاد گرفتار دیگر فرار ہونے میں کامیاب۔ملزمان نے 8 مرلے کی کروڑوں روپے کی قیمتی دکانوں کا جعلی اسٹام کر کے فراڈ کیا۔مدعی مقدمہ۔ ملزمان میں اسٹام فروش اورنگ زیب ، سعید خان ، محمد افضل ، ریاض ، صفدر ، صادق اور دیگر شامل ہی۔ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا گیا ہے باقی ملزمان کو بھی جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔انٹی کرپشن۔دوران گرفتاری انٹی کرپشن ٹیم کو شدید مزاحمت کا بھی سامنا کرنا پڑا مزید تحقیقات جاری۔ذرائع

Leave a Reply