مرحوم sp عدیل اکبر کی تدفین کردی گئی ۔۔

ایس پی عدیل اکبر کی تدفین انکے آبائی گاؤں میں کر دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، سی پی او گوجرانولہ محمد ایاز سلیم، پولیس افسران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت۔ آئی جی اسلام آباد کی مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور ادارے کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔۔۔

Leave a Reply