خانیوال ۔۔ لرزہ خیز قتل کیس کا انجام!
کبیروالا میں ملزم محمد عباس کو 4 بار سزائے موت ماں اور تین بہنوں کے سفاکانہ قتل کیس میں کبیروالا سے
ایڈیشنل سیشن جج محمد سجاد حسین خان بلوچ نے ملزم محمد عباس کو چار بار سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ظلم کا حساب ہو گیا۔
شریکِ جرم عثمان چاون کو 5 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ۔
یہ فیصلہ درندگی اور سفاکی کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے ایک کڑا پیغام ہے
