بد فعلی کے بعد معصوم بچے کا قتل۔۔۔تین ملزمان کو 25 /25 سال کا ہے

خانیوال کے گاؤں چک نمبر 75 بی پندرہ ایل بلوچانوالا میں کچھ ماہ قبل 12 سالہ معصوم بچے کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر کے اس کی لاش گڑھے میں چھپانے کے افسوس ناک واقع کے مرکزی ملزمان ریاست ہانس،عدیل ہانس اور اللہ رکھا کو ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں یوسف صاحب نے 25 25 سال قید اور پانچ پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی ۔۔میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کے گاؤں چک نمبر 75 بی پندرہ ایل بلوچانوالا میں کچھ ماہ قبل 12 سالہ معصوم بچے کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر کے اس کی لاش گڑھے میں چھپانے کے افسوس ناک واقع کے مرکزی ملزمان ریاست ہانس،عدیل ہانس اور اللہ رکھا کو ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں نے 25 25 سال قید اور پانچ پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی ۔۔

Leave a Reply