عوامی اور سماجی حلقوں کے علاوہ ماہرین موسمیات نے پنجاب بھر میں کیے گئے سموک کے خلاف حفاظتی اقدامات کو نافی نہ کافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبل دوسری مرتبہ لاہور کو دنیا کے غلیظ ترین شہروں میں شامل کیا گیا ہے ان حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت کو غیر معمولی اقدامات اٹھانے چاہیے تاکہ سموگ سے بچا جا سکے
ماہرین نے سموگ کے خلاف حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دے دیا