یہ واقعہ لندن کے شہر برمنگھم شائر میں پیش آیا ۔ جہاں نامعلوم ملزمان نے مکمل منصوبہ بندی کے تحت ایک اے ٹی ایم مشین اکھاڑ کر ساتھ لے گئے۔ ملزمان اپنے ساتھ ایک طاقتور ترین لے کر ائے اور اس کی مدد سے مکمل طور پر اے ٹی ایم مشین کو اکھاڑ کر ایک ٹرک میں لوڈ کر کے فرار ہو گئے یہ تمام واردات انہوں نے سات سے دس منٹ میں مکمل کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور عوام سے ملزمان کی شناخت میں مدد کی اپیل کی ہے۔۔۔
نامعلوم ڈکیت اے ٹی ایم مشین ہی اکھاڑ کر ساتھ لے گئے