تین دن کے دوران چار ہزار سے 11 ہزار سے زیادہ چالانوں نے کراچی والوں کی چیخیں نکلوا دی اسی وجہ سے کراچی کے شہری سراپہ احتجاج ہے ۔ ان چالانوں میں 1755 چالان صرف تیز رفتاری پر کئے گئے ہیں ۔۔۔
3 تین دن میں 11 ہزار سے زائد چالان ۔۔کراچی والے سراپہ احتجاج
جرنلسٹ