11 ٹرینوں کی سروسز نیلام کرنے کا فیصلہ ۔۔

پاکستان ریلوے نے نئے سسٹم کے تحت جن 11 ٹرینوں کو نیلامی میں پیش کیا جائے گا ان میں ہزارہ ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس، ملت ایکسپریس، بدر ایکسپریس، غوری ایکسپریس، راول ایکسپریس، تھل ایکسپریس، موہنجوداڑو پسنجر، فرید ایکسپریس، میانوالی ایکسپریس اور فیض احمد فیض پسنجر ٹرین شامل ہیں۔ نیلامی 20 نومبر 2025 کو منعقد ہوگی۔۔ مذکورہ ٹرینوں کی نیلامی سے ریلوے کے سروس ڈیلیوری سسٹم میں بہتری ائے گی اور مسافروں کو جدید ترین سہولیات میسر ہوں گی۔

Leave a Reply