ٹیکسلا کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ عدالت نے ملزم کو سزائے موت سنا دی

ٹیکسلا کے مشہور قتل کیس میں ملزم فخرالدین کو ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک کی عدالت نے سزائے موت سنا دی یاد رہے کہ گزشتہ رمضان المبارک میں ملزم فخرالدین نے ٹیکسلا مین بازار میں چھریوں کے وار کرکے رحیم اللہ کو بے دردی سےقتل کردیا تھا مقتول کی جانب سے مقدمہ کی پیروی ضابت خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی

مقتول رحیم اللہ کی فائل فوٹو۔

Leave a Reply