بدنام زمانہ منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو آئس برآمد

فیصل آباد ۔۔۔۔ تھانہ رضا آباد کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش فضہ عرف عروج
سے 1.5 کلو آئس برآمد۔ انچارج انویسٹی عامر شہزاد وٹو نے ایس ایچ او رضا آباد خواجہ عمران منان اے ایس پی گلبرگ فیصل آباد کی سربراہی میں کاروائی کی۔ ملزمہ پورے شہر فیصل آباد میں آئس کا دھندہ کر رہی تھی۔ جس کا شکار زیادہ تر یونیورسٹی سٹوڈنٹس تھے۔
ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج۔
کچھ دن پہلے مورخہ 23/10/2025 کو ملزمہ نے پولیس کانسٹیبل طارق نوری کو اپنے ایک دوست عزیر عرف جیری کے ہمراہ بذریعہ فائیر مضروب کیا تھا اس مقدمے میں بھی گرفتار۔

Leave a Reply