پولیس کی بر وقت کاروائی۔۔ چور موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار

اوکاڑہ / موٹر سائیکل چوری ناکام

اوکاڑہ ۔ پکار 15 پر گلشن فاطمہ کالونی سے موٹر سائیکل چوری کی اطلاع ملتے ہی تھانہ بی ڈویژن پولیس ان ایکشن۔اے ایس آئی بختیار اور ٹیم کا بروقت رسپانس، بائیک لفٹر کا پیچھا کیا۔ چور موٹر سائیکل چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر کے شہری کو واپس کر دی۔ شہری عثمان احمد نے پولیس کے فوری ردعمل اور کارکردگی پر شکریہ ادا کیا۔ ڈی ایس پی سٹی کی ہدایت پر گشت ٹیموں کی مؤثر نگرانی جاری۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا ، ڈی ایس پی سٹی سرکل۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس اوکاڑہ

Leave a Reply