27 مقدمات میں ملوث رمضان  المعروف مالٹا پولیس  مقابلے میں اپنے انجام کو پہنچ گیا

سرگودھا : پولیس مقابلے میں بین الاضلاعی خطرناک ملزم ہلاک

سرگودھا : ملزم رمضان عرف مالٹا سنگین مقدمات میں سرگودھا اور خوشاب پولیس کو مطلوب تھا

سرگودھا : ہلاک ملزم کے خلاف قتل، اقدام قتل اور ڈکیتی کے 22 سے زائد مقدمات درج تھے

سرگودھا : پولیس مقابلہ تھانہ میانی کی حدود میں پیش آیا

سرگودھا : دوران ناکہ بندی 2 موٹر سائیکل پر سوار چار ملزمان کو روکا گیا

سرگودھا : ملزمان پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے ناکہ بندی توڑ کر فرار ہو گئے

سرگودھا : پولیس کے تعاقب کرنے پر ملزمان نے سیدھی فائرنگ شروع کر دی

سرگودھا : ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا جو موقع سے فرار ہو گئے

سرگودھا : ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ / پسٹل 30 بور برآمد ہوا

سرگودھا : تھانہ میانی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

سرگودھا : فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

Leave a Reply