ٹرک رکشے پر الٹ گیا پانچ افراد جاں بحق

جہانیاں افسوس ناک حادثہ
جہانیاں : اڈا پل 14 ملتان روڈ پر رکشہ حادثہ، شادی میں شرکت کے لیے جانے والی فیملی کا  ٹرالر رکشہ پر الٹ گیا۔
حادثے میں ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں اور ان کی خالہ جاں بحق، 2 افراد زخمی، ڈرائیور موقع سے فرار۔

Leave a Reply