دن دہاڑے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام ۔۔۔

لیاقت پور ۔۔۔ تفصیل کے مطابق ہیڈ ملکانی کے نزدیک دن دہاڑے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کرنے والے دو ڈکیتوں کو رنگ ہاتھوں پکڑ لیا گیا عوام نے دونوں کی  درگت بنانے کے بعد ان کو پولیس کے حوالے کر دیا

Leave a Reply