کوٹ ادو ۔۔۔ پولیس ریڈنگ پارٹی پر ملزمان کا حملہ۔۔۔۔

کوٹ ادو۔۔۔۔۔۔۔
موضع رادھو میں 20 سے زائد مرد و خواتین کا لیڈی انسپکٹر و انچارج جینڈر کرائم سعیدہ خالق سمیت پولیس پارٹی پر پسٹل ڈنڈوں سوٹوں حوروں اور مکوں سےحملہ
لیڈی انسپکٹر کا پرس اور ٹچ موبائل چھین لیا پرس میں 55ہزار کی رقم موجود تھی ہاتھ کی انگلی میں پہنی سونے کی انگوٹھی اتار لی
لیڈی کانسٹیبل اسماء ثنا کا پرس اور ٹچ موبائل چھین لیا پرس میں 10 ہزار کی رقم موجود تھی
کانسٹیبل زبیر کو گھسیٹ کر کمرے میں لیجاکر کنڈی لگا کر محبوس کردیا ڈنڈے کے وار سے انگوٹھا بھی زخمی کردیا
پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے 14 نامزد مرد و خواتین کے خلاف مقدمہ نمبر 1708/25 تعزیرات پاکستان کی 7 مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا

Leave a Reply