پنجاب پولیس میں افسران کی پروموشن کا سلسلہ جاری، 38 سب انسپکٹرز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی، پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مقابلے کے امتحان میں کامیابی پانے والے افسران کی پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری، ہائی پوٹینشل ڈویلپمنٹ سکیم (HPDS) کے تحت لاہور سمیت مختلف اضلاع کے 38 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر عہدے پر ترقی دے دی گئی، انسپکٹر عہدے پرترقی کے لیے مزید 100 سیٹوں کے لیے کیس پنجاب پبلک سروس کمیشن کو بھیجا جار ہا ہے، پی پی ایس سی کے ذریعے انسپکٹر عہدے پر ترقی پانے والوں میں لاہور کے 02، مظفر گڑھ کے 06، ڈی جی خان 05، جھنگ کے 04 و دیگر اضلاع کے سب انسپکٹرز شامل، آئی جی پنجاب کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار، پاکستانیوں کی بے لوث خدمت اور پاکستان کی بے خوف حفاظت کریں۔ آئی جی پنجاب کی ہدایت۔۔
PunjabPolice #Punjab #Police #Promotion #Inspectors #PPSC

