بچوں کی لڑائی پر قتل کر کے بھاگنے والا مفرور ڈرامائی انداز میں گرفتار گرفتار۔۔۔

سٹی پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری کی بڑی کارروائی
قتل و اقدام قتل کا ملزم گرفتار
ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری سب انسپکٹر غازی رضوان جاوید نے کارروائی کرتے ہوۓ ملزم عقیل کو گرفتار کرلیا۔
ملزم عقیل کے بچوں کا یسین نامی شہری کے بچوں سے معمولی لڑائی جھگڑا ہوا جسکی وجہ سے عقیل نے ساتھیوں ساتھ مل کر بذریعہ فائرنگ شریفاں بی بی کو قتل اور یسین کو زخمی کردیا۔
تھانہ صدر سمندری پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔
سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد

Leave a Reply