چین میں تیار کردہ ہیوی لفٹ ٹینڈم روٹر بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر T1400 نے جمعرات کے روز ہیلو نگ جیانگ کے شہر ہاربن میں اپنی پہلی کامیاب پرواز مکمل کی ہے۔
اس کا زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن 1400 کلوگرام ہے، اور یہ آٹھ گھنٹے تک مسلسل پرواز کر سکتا ہے جبکہ اس کی کرو زنگ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 6500 میٹر کی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے۔
چین واقعی دنیا میں ہر ٹیکنالوجی کا مرکز بن رہا ہے ۔۔
چائینہ کا تیار کردہ ۔ بغیر پائلٹ ھیلی کاپٹر کی آزمائشی پرواز کامیاب
 
	
	 
                     
                    