پنجاب کے پرامن ضلع بھکر میں 58 ایکڑ پرمشہور پاکستانی وائٹ ہاوس براۓ فروخت ھے جسکے ساتھ 58 ایکڑ زرعی زمین پختہ سڑک کے کنارے واقع ھے جس میں ستاون ایکڑ پر کنوں مسمی کا باغ لگا ھوا جو کہ اس سال 63لاکھ روپے کا فروخت ھوا ھے جس میں فل تیار باغ ھونے میں مزید دوسال لگیں گے اور یہی باغ ڈیڑھ سے دوکروڑ سالانہ انکم دے گا
اس باغ میں مزید درخت چارہ تربوز خربوزہ کی فصل بھی حاصل کی جاسکتی ھے
اس وائٹ ہاوس اور ڈیرہ کیلیے ایک ایکڑ جگہ مختص کی گئ ھے جس میں چار کنال پر وائٹ ہاوس اور عالیشان ڈیرہ تعمیر ھے
اس وائٹ ہاوس میں مکمل فرنشڈ سامان سے ضروری سامان کے علاوہ اسی فیصد ساتھ ھی دیا جاۓ گا اس کے قریب سے نہر گزرتی ھے جس سے کھال منظور کرانے کی فایل پروسس میں ھے کھال منظور ھونے تک اسکی ڈیمانڈ یہی 21کروڑ رھے گی
یہ ڈیمانڈ تب تک فاینل ھی ھے جب تک آپ خریدنے کیلیے تشریف نہیں لاتے جب آپ تشریف لایں گے تو آپ کی پیمنٹ کنڈیشنڈ کو مدنظر رکھتے ھوۓ کمی بیشی کی جاسکتی ھے اس میں ایک عدد ٹریکٹر ہمراہ کلٹی حل اور تین ٹیوب ویل دوعدد سولر سسٹم اور ایک ٹریکٹر پر چلتا ھے ایک ٹرانسفارمر 50kv بھی شامل ہیں
زیر زمین پانی پینے اور فصلوں کیلیے بہترین ھے دونوں طرف مین روڈز قریب ہیں گرین ہرا بھرا علاقہ ھے
اسکے مالک ایک ھی فیملی ھے اس میں تبادلہ یا ایڈجسٹمنٹ نہیں کی جاۓ گی البتہ خریدار کی خواہش پر بیعانہ کے بعد چار پانچ ماہ وقت دیا جاسکتا ھے
نقد والے گاہک کو ترجیع دی جاۓ گا جو فوری انتقال فوری قبضہ حاصل کریں
یہ وائت ہاوس سرگودھا ڈویژن کے ضلع بھکر تحصیل کلور کوٹ کے شہر چاندنی چوک کے قریب ھے چاندنی چوک میانوالی سے جانب جنوب پچاس کلامیٹر اور سرگودھا سے جانب مغرب ایک سوپچاس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ھے
03006869961
میانوالی میں موجود وائٹ ہاؤس برائے فروخت۔۔۔