جڑانوالہ سانحہ کا مرکزی کردار بس ڈرائیور گرفتار، ملزم ڈرائیور امجد علی نے تیز رفتاری سے بس چلاتے ہوئے 4 افراد کو کچل دیا تھا، ایس ایچ او صدر جڑانوالہ نے ملزم کو 1 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار لیا
جڑانوالہ ۔۔ چار افراد کو زندہ کچلنے والا ڈرائیور گرفتار