یہ واقعہ لاہور گلبرگ کے نزدیک ماڈل ٹاؤن میں ایک ورک پیشاب میں پیش ایا جہاں گاڑی کا کاربوریٹر صاف کرتے ہوئے پٹرول12سالہ فیضان کے کپڑوں پر گر گیا۔ بابر نامی استاد نے غصے میں آکر ماچس کی تیلی جلا کر بچے کے کپڑوں پر ڈال دی جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ اس واقعے میں بچہ بری طرح جھلس گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے فرار ہونے والے ورکشاپ مالک کو گرفتار کر لیا اور بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا ہے۔۔
ورکشاپ مالک نے کام کرنے والے بچے کو آگ لگا دی