بند کمرے سے 15 روز پرانی لاش برامد

تفصیل کے مطابق یہ واقعہ چکوال کے علاقہ زمرد ٹاؤن میں پیش آیا جہاں پر 64 سالہ خورشید بابر اپنے ہی مارکیٹ کی پہلی منزل میں اکیلا رہائش پذیر تھا۔ متوفی کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا جو کہ باہر غیر ممالک میں رہتا تھا کافی دن پر رابطہ نہ ہونے پر جب دروازہ توڑا گیا تو اندر سے تعفن زدہ 15 روز پرانی لاش برآمد پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔۔۔

Leave a Reply