جھنگ ()  کرپٹ ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفینس رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار. باخبر ذرائع سے معلوم ھوا ھے کہ سرفراز ہاشمی کرپٹ کے ساتھ بدتمیز بھی  تھا پورے ضلع سے منتھلی لیتا تھا بھکر میں بھی اس کے یہی کارنامے تھے آج ایک ریسٹورنٹ میں پانچ پانچ ہزار کے نئے نوٹ لینے کی حسرت میں میں پکڑا گیا ہورے ضلع میں اس نے ات مچائی ہوئی تھی

Leave a Reply