اسلام آباد ایئرپورٹ کے نزدیک چیتے کی موجودگی کا انکشاف۔۔۔

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حفاظتی باڑ کے نزدیک ایک چیتے کو دیکھا گیا ہے جو انتہائی خطرناک انداز میں جنگل میں ٹہل رہا تھا اس چیتے کو سی سی ٹی وی اور موقع پر گشت کرنے والے اداروں نے بھی دیکھا ہے بہرحال حکومت نے وائلڈ لائف اور دیگر اداروں کو جیتے بھی موجود کے متعلق آگاہ کر دیا ہے جو اس کو پکڑنے یا بھگانے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہے۔۔۔

Leave a Reply