بی ایل اے کے دہشت گرد کا علاج کرنے پڑ ڈاکٹرز گرفتار ۔۔۔۔

صادق آباد// بی ایل اے کے دہشتگرد کا علاج و معالجہ کرنے پر ڈاکٹرز کو گرفتار کیا گیا۔۔!!
دہشگرد کی موجودگی میں پولیس نے تمام ہسپتال کی چیکنگ کی۔۔ لیکن حلیہ تبدیل ہونے پر پکڑا نہ جا سکا۔۔
1 دن بعد جب ہسپتال سے ڈسچارج ہوا تو پولیس نے ملزم نہ ہونے پر ہسپتال انتظامیہ پر بلاوجہ پرچہ کاٹا۔
ہسپتال انتظامیہ نے مکمل تعاون بھی کیا جس کی بنیاد پر ہی پولیس نے پوری بلڈنگ کو سیل کر کے چیکنگ کی تھی۔۔
ہسپتال انتظامیہ کا موقف۔

Leave a Reply