ایف آئی اے کے آٹھ افسران کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔۔

معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی مدعیت میں 8 این سی سی آئی اے افسران کے خلاف مقدمہ درج

افسران کے خلاف اروب جتوئی کو مقدمہ سے ریلیف دینے کی غرض سے 60 لاکھ اور ڈکی بھائی کو جوڈیشل کرنے کے لیے 30 لاکھ رشوت لینے کا الزام

مقدمہ میں ڈکی بھائی کے اکاؤنٹ سے 326420 ڈالرز (تقریبا 9 کروڑ پاکستانی روپے) خوردبرد کرنے کا بھی الزام

1۔ سرفراز چودھری (ایڈیشنل ڈائریکٹر)
2۔ زاوار احمد (ڈپٹی ڈائریکٹر)
3۔ محمد عثمان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
4۔ ایاز خان (ڈپٹی ڈائریکٹر)
5۔ شعیب ریاض (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
6۔ مجتبٰی ظفر (اسسٹنٹ ڈائریکٹر)
7۔ یاسر رمضان (سب انسپکٹر)
8۔ علی رضا (سب انسپکٹر)

Leave a Reply