خاتون صحافی کے مکان پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی۔۔۔۔۔

تفصیل کے مطابق ضلع رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں ایک خاتون صحافی کے مکان کے تنازعہ  پر مخالف پارٹی نے اچانک حملہ کر کے مکان کا قبضہ چھڑانے کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی لیکن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قبضہ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔۔۔۔۔

Leave a Reply